اولاد کیلئے عمل
اگر کسی کی اولاد نہ ہوتی ہو
تو نوچندی جمعرات سے اس عمل کو شروع کریں ایک سو گیارہ مرتبہ سورۃ فاتحہ بسم اللہ الرحمٰن
الرحیم کے ساتھ پڑھیں۔اول وآخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔اور پھر ایک
گلاس پانی پر دم کرکے دونوں میاں بیوی پی لیں اور اس رات ہمبستری کریں۔
اسی طرح لگاتار 7 جمعراتوں تک اس عمل کو کرتے رہیں۔اگر درمیان میں عورت کی ناپاکی کی وجہ سے ناغہ ہوجائے تو7 جمعراتوں کی تعداد پوری کرلیں انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اسی دوران یا کچھ دنوں کے بعد عورت حاملہ ہو جائے گی۔مکمل یقین کے ساتھ کریں بہت ہی مجرب ہے۔

ConversionConversion EmoticonEmoticon