Aulaad ke liye mujrib amal 2

اولادکیلئے مجرب عمل

اگر کسی کے ہاں اولاد نہ ہوتی ہو تو وہ یہ عمل کر سکتا ہے۔
اولاد کے حصول کے لئے دونوں میاں بیوی بروز جمعرات انڈے کو ابال لیں اس کے بعد اس کے چھلکے کو تار دیا جائے پھر اس انڈے کے اوپر زعفران سے ناد علی تحریر کی جائے اور پھر اس انڈے کو میاں بیوی
آدھا آدھا کھائیں۔
اور پھر ہمبستری کریں اس عمل کو ہفتے میں ایک دن ضرور کیا جا
ۓ اور نادعلی لکھ کر پانی میں ڈال کر دونوں اس کا پانی استعمال کریں انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک ان کو اولاد کی نعمت بخشے گا۔
ایں عمل مجرب است
Newest
Previous
Next Post »